مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ أَعَانَ فِي خُصُومَةٍ] · حديث 7063
7063 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ أَعَانَ ظَالِمًا بِبَاطِلٍ لِيَدْحَضَ بِهِ حَقًّا، فَقَدْ بَرِئَ مِنْ ذِمَّةِ اللَّهِ وَذِمَّةِ رَسُولِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» - ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ، وَفِي إِسْنَادِ الْكَبِيرِ: حَنَشٌ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَزَعَمَ أَبُو مِحْصَنٍ أَنَّهُ شَيْخُ صِدْقٍ، وَفِي إِسْنَادِ الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ سَعِيدُ بْنُ رَحْمَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص ظالم کی باطل چیز میں مدد کرتا ہے، تاکہ اس کے ذریعے حق کو پرے کردے، تو وہ اللہ کے ذمہ اور اس کے رسول کے ذمہ سے لا تعلق ہو جا تا ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے تینوں نے کتابوں میں نقل کی ہے، معجم کبیر کی سند میں ایک راوی حنش ہے اور وہ متروک ہے، ابو محصن کا یہ گمان ہے کہ وہ سچا بزرگ ہے، معجم صغیر اور معجم اوسط کی سند میں ایک راوی سعید بن رحمہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 7063
