مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ باب · حديث 4688
4688 - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ حَيَّانَ الطَّائِيِّ قَالَ: كَانَ رَافِعُ بْنُ عُمَيْرَةَ السُّنَيْسِيُّ يُغَذِّي أَهْلَ ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ وَيَسْقِيهِمُ الْقَرْطَمَةَ، [يَعْنِي الْحَيْسَ]، وَلَيْسَ لَهُ إِلَّا قَمِيصٌ وَاحِدٌ هُوَ لِلْمَبِيتِ، وَهُوَ لِلْجُمُعَةِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَعَمْرُو بْنُ حَيَّانَ لَمْ أَعْرِفْهُ.
عمرو بن حیان طائی بیان کرتے ہیں: رافع بن عمیرہ سنیسی تین مساجد کے اہل افرادکو کھانا فراہم کرتے تھے، اور انہیں قرطمہ یعنی حیس پلایا کرتے تھے حالانکہ ان کے اپنے پاس ایک قمیض ہوتی تھی وہی رات بسر کرنے کے لئے ہوتی ہے، اور جمعہ کے لئے ہوتی تھی۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ عمرو بن حیان نامی راوی سے میں واقف نہیں ہوں۔
عمرو بن حيان الطائي
Hadith 4688
