مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ اغْتِسَالِ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ] · حديث 1485
1485 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ هُوَ وَأَهْلُهُ - أَوْ قَالَ: بَعْضُ أَهْلِهِ - يَغْتَسِلُونَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی اہلیہ (یہاں راوی نے ایک لفظ مختلف نقل کیا ہے ) وہ ایک ہی برتن سےغسل کرتے تھے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 1485
