مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابُ حُرْمَةِ صَيْدِهَا] · حديث 5802
5802 - «عَنْ شُرَحْبِيلَ - يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ - قَالَ: أَخَذْتُ نَهْسًا - يَعْنِي طَائِرًا بِالْأَسْوَافِ - فَأَخَذَهُ مِنِّي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ فَأَرْسَلَهُ، وَقَالَ: أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَرَّمَ مَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا».
شرحبیل بن سعد بیان کرتے ہیں: میں نے اسواف کے مقام پر ایک پرندہ پکڑ لیا تو حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے سے مجھ سےلے کے چھوڑ دیا اور فرمایا: کیا تم یہ نہیں جانتے ہو کہ اللہ کے رسول نے اس کے دونوں کناروں کے درمیان کی جگہ کو حرم قرار دیا ہے۔
أَمَا عَلِمْتَ ← أَخَذْتُ نَهْسًا يَعْنِي طَائِرًا بِالْأَسْوَافِ فَأَخَذَهُ مِنِّي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ فَأَرْسَلَهُ، ← شُرَحْبِيلَ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ
Hadith 5802
