مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ] · حديث 6757
6757 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ الْحَجَّاجَ بْنَ عِلَاطٍ السُّلَمِيَّ أَهْدَى لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَيْفَهُ ذَا الْفَقَارِ، وَدِحْيَةَ [الْكَلْبِيَّ] أَهْدَى لَهُ بَغْلَةً شَهْبَاءَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو شَيْبَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : حجاج بن علاط سلمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنی تلوار ’’ذوالفقار‘‘ تحفے کے طور پر بھیجی تھی، اور دحیہ کلبی نے آپ کو شہباء خچر تحفے کے طور پر دیا تھا۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن عثمان ابوشیبہ ہے اور وہ متروک ہے۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Door] · Hadith 6757
