مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْحَدِيثِ عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ] · حديث 920
920 - وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُحَدِّثُنَا عَامَّةَ لَيْلِهِ عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ، لَا يَقُومُ إِلَّا لِعِظَمِ الصَّلَاةِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَأَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ صَحِيحٌ.
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رات کے زیادہ ترحصے میں، ہمیں بنی اسرائیل کے بارے میں باتیں کیں اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ( وہ گفتگو ختم کر کے ) صرف اس لئے اٹھ گئے کیونکہ نماز ادا کرنی تھی ۔ یہ روایت امم بزار اور امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند صحیح ہے ۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُحَدِّثُنَا عَامَّةَ لَيْلِهِ ← عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter on the Hadith of the Children of Israel] · Hadith 920
