مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يَنْتَفِعْ بِعِلْمِهِ] · حديث 872
872 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَالِمٌ لَا يَنْفَعُهُ عِلْمُهُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ عُثْمَانُ الْبُرِّيُّ، قَالَ الْفَلَّاسُ: صَدُوقٌ لَكِنَّهُ كَثِيرُ الْغَلَطِ صَاحِبُ بِدْعَةٍ، ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارَقُطْنِيُّ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے :"قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ سخت عذاب اس عالم کو ہو گا جسے اس کے علم نے فائدہ نہ دیا ہو"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہےاس کی سند میں ایک راوی عثمان بری ہے ، فلاس نے فرماتے ہیں: یہ صدوق ہے لیکن بکثرت غلطی کرتا ہے اور بدعتی ہے، امام احمد ، امام نسائی اور امام دار قطنی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter in those who did not benefit from his knowledge] · Hadith 872
