مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ يُكَذِّبُ بِالْقَدَرِ وَمَسَائِلِهِمْ وَالزَّنَادِقَةِ] · حديث 11861
11861 - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي خَمْسًا: تَكْذِيبٌ بِالْقَدَرِ وَتَصْدِيقٌ بِالنُّجُومِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى مُقْتَصِرًا عَلَى اثْنَتَيْنِ مِنَ الْخَمْسِ، وَفِيهِ يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ عَدِيٍّ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’مجھے اپنی امت کے بارے میں پانچ چیزوں کے حوالے سے اندیشہ ہے‘ تقدیر کو جھٹلانا ستاروں کی تصدیق کرنا ‘‘۔یہ روایت امام ابو یعلی نے اس طرح نقل کی ہے کہ اس میں پانچ چیزوں میں سے دو چیزوں کے ذکر پر اکتفاء کیا ہے اس روایت کی سند میں ایک راوی یزید رقاشی ہے اور وہ ضعیف ہے‘ ابن عدی نے اسے ثقہ قرار دیا ہے ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › [Chapter on what has come about those who deny fate, their issues, and heretics] · Hadith 11861
