مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابُ خُرُوجِ النَّارِ] · حديث 12603
12603 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ، «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ أَوَّلِ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " إِنَّ أَوَّلَ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ نَارٌ تَخْرُجُ مِنَ الْمَشْرِقِ، وَتَحْشُرُهُمْ إِلَى الْمَغْرِبِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ سے قیامت کی پہلی نشانی کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: قیامت کی نشانیوں میں سے سب سے پہلی (نشانی) وہ آگ ہو گی جو مشرق کی طرف سے نکلے گی اور لوگوں کو اکٹھا کر کے مغرب کی طرف لے جائے گی‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
أَوَّلِ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ ← النَّبِیِّ اَنَّہٗ سُئِلَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلاَمٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › [Door of the exit of fire] · Hadith 12603
