مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابُ لَا تَذْهَبُ الدُّنْيَا حَتَّى تَكُونَ لِلُكَعِ بْنِ لُكَعٍ] · حديث 12425
12425 - وَعَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «يُوشِكُ أَنْ يَغْلِبَ عَلَى الدُّنْيَا لُكَعُ بْنُ لُكَعٍ، وَأَفْضَلُ النَّاسِ مُؤْمِنُ بَيْنَ كَرِيمَيْنِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. قُلْتُ: وَيَأْتِي لِهَذَا الْحَدِيثِ طُرُقٌ فِي أَمَارَاتِ السَّاعَةِ مِنْ حَدِيثِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَأَنَسٍ وَأَبِي ذَرٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ -.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض اصحاب بیان کرتے ہیں:’’عنقریب احمق کا بیٹا احمق دنیا پر غالب آ جائے گا‘ اور لوگوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا وہ مومن ہے‘ جو وہ نیک ماں باپ کی اولادہو“۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ۔ انہوں نے اسے مرفوع روایت کے طور پر نقل نہیں کیا ہے‘ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں اس حدیث کے مختلف طرق آگے چل کر قیامت کی نشانیوں سے متعلق باب میں آئیں گے جو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول حدیث ہے ۔
«يُوشِكُ ← بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › "The world does not go to the world until it is for the lila, the bin laga." · Hadith 12425
