مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابٌ مِنْهُ فِي فِتْنَةِ الْعَجَمِ] · حديث 12378
12378 - وَعَنْ حُذَيْفَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «يُوشِكُ أَنْ يَمْلَأَ اللَّهُ أَيْدِيَكُمْ مِنَ الْعَجَمِ، وَيَجْعَلَهُمْ أُسْدًا لَا يَفِرُّونَ، فَيَضْرِبُونَ رِقَابَكُمْ وَيَأْكُلُونَ فَيْئَكُمْ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ أَبُو فَرْوَةَ الرُّهَاوِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”عنقریب اللہ تعالیٰ تمہارے سامنے عجمیوں کو بھر دے گا پھر وہ انہیں شیر بنا دے گا‘ وہ فرار اختیار نہیں کریں گے، وہ تمہارے جنگجو لوگوں کو مار دیں گے اور تمہارا مال غنیمت کھا جائیں گے‘‘۔یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی یزید بن سنان ابو فروہ رباوی ہے اور وہ متروک ہے۔
النَّبِيِّ ← حُذَيْفَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › [A door from it in the temptation of the oppressors] · Hadith 12378
