مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابٌ فِيمَا يَكُونُ مِنَ الْفِتَنِ] · حديث 12354
12354 - وَعَنِ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «إِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلًا، وَإِنَّ لِأُمَّتِي مِائَةَ سَنَةٍ، فَإِذَا مَضَى عَلَى أُمَّتِي سَنَةٌ أَتَاهَا مَا وَعَدَهَا اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ» -، قَالَ ابْنُ لَهِيعَةَ: يَعْنِي كَثْرَةَ الْفِتَنِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَهُوَ حَسَنُ الْحَدِيثِ عَلَى ضَعْفِهِ.
حضرت مستورد بن شداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں :میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے:’’ہر امت کی مخصوص مدت ہوتی ہے اور میری امت کی مخصوص مدت ایک سو سال ہے‘ جب میری امت پر ایک سو سال گزر جائیں گے تو ان کے پاس وہ چیز آ جائے گی جس کا اللہ تعالیٰ نے ان کے ساتھ وعدہ کیا ہے‘‘۔ ابن لہیعہ نامی راوی کہتے ہیں :اس سے مرادفتنوں کا بکثرت ہوتا ہے ۔ اس روایت کو امام طبرانی نے نقل کیا ہے اس روایت کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ راوی ضعیف ہونے کے باوجود حسن الحدیث ہے ۔
الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › [A section of what is of temptation] · Hadith 12354
