مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابُ حُرْمَةِ دِمَاءِ الْمُسْلِمِينَ وَأَمْوَالِهِمْ وَإِثْمِ مَنْ قَتَلَ مُسْلِمًا] · حديث 12294
12294 - وَعَنِ الصُّنَابِحِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «إِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأُمَمَ، فَلَا تَرْجِعُنَّ بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ» ". قُلْتُ: رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ بِاخْتِصَارٍ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ وَفِيهِ خِلَافٌ.
حضرت صنابحی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’میں دوسری اُمتوں کے سامنے تمہاری کثرت پر فخر کا اظہار کروں گا تو تم میرے بعد دوبارہ کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو‘‘۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں) میں یہ کہتا ہوں یہ روایت امام ابن ماجہ نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے ۔یہ روایت امام احمد اور امام ابو یعلی نے نقل کی ہے اس روایت کی سند میں ایک راوی مجالد بن سعید ہے اور اس میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔
الصُّنَابِحِیّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › [Chapter of the sanctity of Muslims ’blood and money and the sin of one who kills a Muslim] · Hadith 12294
