مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابُ الْقِتَالِ عَلَى الْمُلْكِ] · حديث 12282
12282 - وَعَنْ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ أَنَّهُ كَانَ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ لَهُ: فِي الْفِتْنَةِ لَا تَرَوْنَ الْقَتْلَ شَيْئًا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، غَيْرُ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ. قُلْتُ: وَتَأْتِي أَحَادِيثُ نَحْوَ هَذَا فِيمَا يَكُونُ مِنَ الْفِتَنِ.
یحییٰ بن حبان بیان کرتے ہیں :وہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے‘ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اُن سے کہا:جب فتنہ ہو گا‘ تو تم لوگ قتل کرنے کو کچھ بھی نہیں سمجھو گے ۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں‘ صرف یحییٰ بن حبان کا معاملہ مختلف ہے‘ ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے ۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں) میں یہ کہتا ہوں اس نوعیت کی کچھ احادیث اس باب میں آئیں گی جو فتنوں سے متعلق ہے ۔
وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ. قُلْتُ: وَتَأْتِي أَحَادِيثُ نَحْوَ هَذَا فِيمَا يَكُونُ مِنَ الْفِتَنِ.
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › [Chapter of fighting over the king] · Hadith 12282
