مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابُ النَّهْيِ عَنْ حَمْلِ السِّلَاحِ عَلَى الْمُسْلِمِينَ] · حديث 12270
12270 - وَعَنْ سَمُرَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَنْهَى أَنْ يَسُلَّ الْمُسْلِمُ عَلَى الْمُسْلِمِ السِّلَاحَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِي إِسْنَادِ الطَّبَرَانِيِّ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَفِي إِسْنَادِ الْبَزَّارِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بات سے منع کیا کرتے تھے کہ کوئی مسلمان کسی مسلمان پر ہتھیار اٹھائے ۔یہ روایت امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے امام طبرانی کی سند میں ایسا راوی ہے جس سے میں واقف نہیں ہوں اور امام بزار کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالد سمتی ہے اور وہ متروک ہے ۔
سَمُرَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › [Chapter forbidding the carrying of weapons upon Muslims] · Hadith 12270
