مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابُ لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ عَلَى الْحَقِّ] · حديث 12246
12246 - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لَا يَزَالُ هَذَا الدِّينُ قَائِمًا تُقَاتِلُ عَلَيْهِ عِصَابَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ» "،
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں :مجھے یہ بات بتائی گئی ہے:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’یہ دین مسلسل غالب رہے گا اور مسلمانوں کا ایک گروہ اس کی خاطر جنگ کرتا رہے گا یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے گی (یعنی قیامت قائم ہونے تک ایسا ہوتارہے گا)‘‘۔
نُبِّئْتُ ← وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › [Bab A sect of this nation is still in the right.] · Hadith 12246
