مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابُ بَدَأَ الْإِسْلَامُ غَرِيبًا وَسَيَعُودُ غَرِيبًا] · حديث 12198
12198 - وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُرْوَى الْأَرْضُ دَمًا وَيَكُونُ الْإِسْلَامُ غَرِيبًا» "، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَفِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَاسِطِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک زمین خون سے سیراب نہیں ہو گی اور اسلام غریب الوطن نہیں ہو جائے گا ۔۔۔‘‘ ۔اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے ۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی سلیمان بن احمد واسطی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › [Chapter Islam started in a strange way, and will return to it] · Hadith 12198
