مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْقَدَرِ] ‹ [بَابُ جَفَّ الْقَلَمُ بِمَا هُوَ كَائِنٌ] · حديث 11801
11801 - وَعَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: رُفِعَ الْكِتَابُ، وَجَفَّ الْقَلَمُ، وَأُمُورٌ بِقَضَاءٍ فِي كِتَابٍ قَدْ خَلَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ وَهُوَ لَيِّنُ الْحَدِيثِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:کتاب کو اُٹھا لیا گیا ہے اورقلم خشک ہو چکا ہے اور تقدیر کے فیصلے سے متعلق اُمور کتاب میں موجود ہیں جو پہلے سے طے ہو چکے ہیں۔یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابو سلیم ہے اور وہ حدیث میں کمزور ہے‘اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
فِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ وَهُوَ لَيِّنُ الْحَدِيثِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ. ← رُفِعَ الْكِتَابُ، وَجَفَّ الْقَلَمُ، وَأُمُورٌ بِقَضَاءٍ فِي كِتَابٍ قَدْ خَلَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Destiny] › [The door of the pen with what is being] · Hadith 11801
