مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ أَطْرَقَ فَرَسًا أَوْ غَيْرَهُ] · حديث 9371
9371 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: مَا تَعَاطَى النَّاسُ بَيْنَهُمْ قَطُّ أَفْضَلَ مِنَ الطَّرْقِ يَطْرُقُ الرَّجُلُ فَرَسَهُ فَيَجْرِي لَهُ أَجْرُهُ، وَيَطْرُقُ الرَّجُلُ فَحْلَهُ فَيَجْرِي لَهُ أَجْرُهُ وَيَطْرُقُ الرَّجُلُ كَبْشَهُ فَيَجْرِي لَهُ أَجْرُهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں: لوگ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جو مہربانی کرتے ہیں : اس میں کوئی بھی چیز جفتی کے لئے جانور دینے سے زیادہ فضیلت نہیں رکھتی آدمی اپنا گھوڑا جفتی کے لئے دیتا ہے ، تو اس کا اجر اس کے لئے جاری ہو جاتا ہے آدمی اپنا نر جانور جفتی کے لئے دیتا ہے ، تو اس کا اجر اس کے لئے جاری ہو جاتا ہے ، آدمی اپنا مینڈھا جفتی کے لئے دیتا ہے تو اس کا اجر اس شخص کے لئے جاری ہو جاتا ہے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › A door that knocks a mare or something else] · Hadith 9371
