مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ بَابُ الْمُسَابَقَةِ وَالرِّهَانِ وَمَا يَجُوزُ فِيهِ] · حديث 9359
9359 - وَعَنْ عِصْمَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَكِبَ فَرَسًا فَجَرَى بِهِ فَرَجَعَ إِلَيْنَا فَقَالَ: "وَجَدْنَاهُ بَحْرًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْفَضْلُ بْنُ الْمُخْتَارِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عصمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک گھوڑے پر سوار ہوئے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے دوڑایا جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس واپس تشریف لائے ، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " ہم نے اسے سمند پایا ہے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی فضل بن مختار ہے اور وہ ضعیف ہے۔
عِصْمَةُ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › Chapter of Contest and Betting and What is Permissible in It] · Hadith 9359
