مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابُ مُنَاجَاةِ الرِّفَاقِ وَإِجَابَتِهِمْ] · حديث 9311
9311 - عَنْ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَأْمُرُنَا إِذَا غَزَوْنَا فَدَعَا رَجُلٌ فِي آخِرِ الْقَوْمِ فَقَالَ: يَا أَيُّهَا الْأَوَّلُ أَنْ نَنْتَظِرَهُ حَتَّى يَلْحَقَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں یہ حکم دیتے تھے کہ جب ہم کسی جنگ میں حصہ لینے کے لئے جائیں ، تو پیچھے والے لوگوں میں سے کوئی شخص پکار کر کہے: اے پہلے والو! تو آپ ہمیں یہ حکم دیتے تھے کہ ہم اس کا انتظار کر یں جب تک وہ آ کےمل نہیں جاتا۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالد ہے اور و ضعیف ہے۔
سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [The door of answering and answering the comrades] · Hadith 9311
