مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابُ النَّهْيِ عَنِ النُّهْبَةِ] · حديث 9731
9731 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «انْتَهَبَ النَّاسُ غَنَمًا فَذَبَحُوهَا ثُمَّ جَعَلُوا يَطْبُخُونَهَا ثُمَّ جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَمَرَ بِالْقُدُورِ فَأُكْفِئَتْ وَقَالَ: " إِنَّ النُّهْبَةَ لَا تَحِلُّ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : لوگوں نے بکریاں لوٹ لیں اور انہیں ذبح کیا اور انہیں پکانا شروع کر دیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے تو آپ نے ہنڈیاؤں کے بارے میں حکم دیا ، تو انہیں الٹا دیا گیا آپ نے ارشاد فرمایا : لوٹ مار حلال نہیں ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [Chapter forbidding plundering] · Hadith 9731
