مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ أَسِيرِ غَيْرِهِ] · حديث 9707
9707 - عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «لَا يَتَعَاطَى أَحَدُكُمْ أَسِيرَ أَخِيهِ فَيَقْتُلَهُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ ثَعْلَبَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کوئی ایک شخص اپنے بھائی کے اسیر کے در پے ہو کر اسے قتل نہ کر دے ۔ یہ روایت امام احمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن ثعلبہ ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › Chapter forbidding the killing of another prisoner] · Hadith 9707
