مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابٌ فِي السَّلَبِ] · حديث 9695
9695 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُرَّ عَلَى أَبِي قَتَادَةَ وَهُوَ عِنْدَ رَجُلٍ قَدْ قَتَلَهُ فَقَالَ: " دَعُوهُ وَسَلَبَهُ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ بِمَعْنَاهُ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ وَالْكَبِيرِ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عَتَّابِ بْنِ زِيَادٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا گزر حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے ہوا ایک ایسے فرد کے پاس موجود تھے جسے انہوں نے قتل کیا تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اسے اور اس کے سامان کو چھوڑ دو۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے ۔ امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں اس مضمون کی روایت نقل کی ہے ۔ امام احمد اور معجم کبیر کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف عتاب بن زیاد کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [Door in arrogance] · Hadith 9695
