مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابُ الْحَرْبِ خُدْعَةٌ] · حديث 9635
9635 - وَعَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «الْحَرْبُ خُدْعَةٌ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الْوَاقِعِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : جنگ دھوکہ ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن عمرو واقعی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [Gate of War is a hoax] · Hadith 9635
