مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ بَدَا بَعْدَ الْهِجْرَةِ بِغَيْرِ إِذْنٍ وَلَا سَبَبٍ] · حديث 9299
9299 - وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «مَنْ بَدَا جَفَا». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت براء رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فر مایا: ’’جو شخص بدوی زندگی اختیار کرتا ہے اس میں سختی آجاتی ہے‘‘ ۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
الْبَرَاءِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [Chapter in whom appeared after the migration without permission without a reason] · Hadith 9299
