مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابُ النَّهْيِ عَنْ قِتَالِ التُّرْكِ وَالْحَبَشَةِ مَا لَمْ يَعْتَدُوا] · حديث 9575
9575 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «اتْرُكُوا التُّرْكَ مَا تَرَكُوكُمْ فَإِنَّ أَوَّلَ مَنْ يَسْلُبُ أُمَّتِي [مُلْكَهُمْ وَ] مَا خَوَّلَهُمُ اللَّهُ، بَنُو قَنْطُورَاءَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ترکوں کو ( ان کے حال پر ) چھوڑے رکھو جب تک وہ تمہیں چھوڑے رکھتے ہیں ، کیونکہ وہ پہلا شخص ( یا پہلے لوگ ) جو میری امت کی حکومت کو سلب کرے گا ، اور جو کچھ اللہ تعالیٰ نے انہیں عطا کیا ہوا ہے ( اس کو سلب کرے گا ) وہ بنو قنطوراء ہوں گے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی مروان بن سالم ہے اور وہ متروک ہے ۔
ابْنِ مَسْعُودٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [Chapter forbidding the fighting of forslings and Habshab as long as they have not transgressed] · Hadith 9575
