مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ يُؤَيَّدُ بِهِمُ الْإِسْلَامُ مِنَ الْأَشْرَارِ] · حديث 9563
9563 - وَعَنْ مَيْمُونِ بْنِ سُنْبَادَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «قِوَامُ أُمَّتِي شِرَارُهَا» ". رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ هَارُونُ بْنُ دِينَارٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت میمون بن سنباد رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میری امت کے نگران ( یعنی حکمران ) اس کے بد ترین لوگ ہوں گے ۔ یہ روایت عبداللہ بن احمد اور امام بزار نے امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ہارون بن دینار ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
مَيْمُونِ بْنِ سُنْبَادَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [Chapter on those with whom Islam supports the wicked ones] · Hadith 9563
