مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ بَابُ التَّعَرُّضِ لِلشَّهَادَةِ] · حديث 9539
9539 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ قَالَ يَوْمَ أُحُدٍ لِأَخِيهِ: خُذْ دِرْعِي يَا أَخِي قَالَ: إِنِّي أُرِيدُ مِنَ الشَّهَادَةِ مِثْلَ الَّذِي تُرِيدُ فَتَرَكَاهَا جَمِيعًا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے غزوہ احد کے دن اپنے بھائی سے کہا: اے میرے بھائی میری زرہ لے لو انہوں نے فرمایا: میں بھی اسی طرح شہید ہونا چاہتا ہوں جس طرح آپ ہونا چاہتے ہیں ، تو ان دونوں نے اس زرہ کو چھوڑ دیا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
يَوْمَ أُحُدٍ لِأَخِيهِ: خُذْ دِرْعِي يَا أَخِي ← ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › Section of Exposure to Testimony] · Hadith 9539
