مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّهَادَةِ وَفَضْلِهَا] · حديث 9515
9515 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " الْقَتْلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُكَفِّرُ الذُّنُوبَ كُلَّهَا " أَوْ قَالَ: " كُلَّ شَيْءٍ إِلَّا الْأَمَانَةَ، وَالْأَمَانَةَ فِي الصَّلَاةِ، وَالْأَمَانَةَ فِي الصَّوْمِ، وَالْأَمَانَةَ فِي الْحَدِيثِ، وَأَشَدُّ ذَلِكَ الْوَدَائِعُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " اللہ کی راہ میں قتل ہونا تمام گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں : ہر شے کا کفارہ بن جاتا ہے البتہ امانت کا معاملہ مختلف ہے اور امانت کا تعلق نماز سے بھی ہے اور امانت کا تعلق روزے سے بھی ہے امانت کا تعلق بات چیت سے بھی ہے اور سب سے زیادہ سخت ( امانت ) ودیعت کے طور پر رکھوائی گئی چیزوں کے بارے میں ہوتی ہے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
الْقَتْلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُكَفِّرُ الذُّنُوبَ كُلَّهَا أَوْ ← النَّبِيِّ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [Chapter on what came in the testimony and its virtues] · Hadith 9515
