مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ أَقَامَ الدِّينَ فِي غَيْرِ أَرْضِ اللَّهِ الَّتِي هَاجَرَ إِلَيْهَا حَيْثُ كَانَ] · حديث 9287
9287 - «عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُمْ يَزْعُمُونَ أَنَّهُ لَيْسَ لَنَا أَجْرٌ بِمَكَّةَ؟ فَقَالَ: " لَتَأْتِينَّكُمْ أُجُورُكُمْ وَلَوْ كُنْتُمْ فِي جُحْرِ ثَعْلَبٍ ". قَالَ: فَأَصْغَى إِلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: " إِنَّ فِي أَصْحَابِي مُنَافِقِينَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ.
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! لوگ یہ کہتے ہیں: ہمارے لئے مکہ میں اجر نہیں ہے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے اجور عنقریب تم تک آجائیں گے خواہ تم لومڑی کی بل میں ہو ، راوی کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری طرف سر بڑھایا اور فرمایا: میرے ساتھیوں میں کچھ لوگ منافق ہیں۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور امام ابویعلی نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا۔
قُلْتُ ← جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [Chapter: Who dwells religion in a place other than the land of God to which he migrated where he was] · Hadith 9287
