مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابُ الْحَرَسِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ] · حديث 9491
9491 - وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " مَنْ جَلَسَ عَلَى الْبَحْرِ احْتِسَابًا وَنِيَّةً احْتِيَاطًا لِلْمُسْلِمِينَ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ قَطْرَةٍ فِي الْبَحْرِ حَسَنَةً» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ السَّفْرِ وَهُوَ مَتْرُوكٌ وَالْإِسْنَادُ مُنْقَطِعٌ.
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " جو شخص ثواب کی امید رکھتے ہوئے نیک نیتی کے ساتھ مسلمانوں کی حفاظت کے لئے سمندر پر بیٹھا رہتا ہے اللہ تعالیٰ سمندر کے ہر قطرے کے عوض میں اس کے لئے ایک نیکی نوٹ کرتا ہے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن سفر ہے اور وہ متروک ہے اور اس کی سند منقطع ہے ۔
أَبِي الدَّرْدَاءِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [The Guardian for the Path of God] · Hadith 9491
