مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يَغْزُ وَلَمْ يُجَهِّزْ غَازِيًا] · حديث 9467
9467 - عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " مَا مِنْ أَهْلِ بَيْتٍ لَا يَغْزُو مِنْهُمْ غَازٍ أَوْ يُجَهِّزُ غَازِيًا بِسِلْكٍ أَوْ بِإِبْرَةٍ أَوْ مَا يَعْدِلُهَا مِنَ الْوَرِقِ أَوْ يَخْلُفُهُ فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ إِلَّا أَصَابَهُمُ اللَّهُ بِقَارِعَةٍ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سُوِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " جو گھرانہ ایسا ہو کہ ان میں سے کبھی کسی نے نہ کبھی جنگ میں حصہ لیا ہو اور نہ ہی کبھی کسی غازی کو جنگ میں سامان فراہم کیا ہو خواہ وہ دھاگہ یا سوئی ہی کیوں نہ ہو، یا اس کی مانند چاندی ہی کیوں نہ ہو، یا کسی غازی کی غیر موجودگی میں اس کے اہل خانہ کی دیکھ بھال بھی کی ہو، تو قیامت کے دن سے پہلے اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو مصیبت میں مبتلا کرے گا"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی سوید بن عبدالعزیز ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [A door among those who did not invade, and did not equip an invader] · Hadith 9467
