مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ بَابُ الرَّايَاتِ وَالْأَلْوِيَةِ] · حديث 9419
9419 - وَعَنْ أَبِي هِنْدٍ - رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " مَثَلُ الْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ مَثَلُ الصَّائِمِ الْقَانِتِ لَا يَفْتُرُ مِنْ صِيَامٍ وَلَا صَلَاةٍ وَلَا صَدَقَةٍ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو ہند رضی اللہ عنہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک ہیں وہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے شخص کی مثال اس روزہ دار کی مانند ہے ، جو نوفل پڑھتا ہے اور اپنے روزے اور نماز اور صدقے میں کوئی وقفہ نہیں کرتا "۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمٰن بن ابو زناد ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
أَبِي هِنْدٍ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › Chapter of flags and brigades] · Hadith 9419
