مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْجِهَادِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي السَّيْفِ] · حديث 9407
9407 - وَعَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «أَرِنِي سَيْفَكَ " فَسَلَّهُ فَنَظَرَ إِلَيْهِ فَإِذَا فِيهِ دِقَّهٌ وَضَعْفٌ فَقَالَ: "لَا تَضْرِبَنَّ بِهَذَا وَلَكِنِ اطْعَنْ بِهِ طَعْنًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عتبہ بن عبد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " مجھے اپنی تلوار دکھاؤ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کھینچ کر دیکھا تو اس میں پتلا پن اور کمزوری تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اس کے ذریعے ضرب نہ لگانا بلکہ اس کے ذریعے تم چبھو دینا "۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالوہاب بن ضحاک ہے اور وہ متروک ہے ۔
عتبة بن عبد
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Jihad] › [The door of what came in the sword] · Hadith 9407
