مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابٌ فِي الْعَدْلِ وَالْجَوْرِ] · حديث 9003
9003 - وَعَنْ أَبِي قَحْذَمٍ قَالَ: وُجِدَ فِي زَمَانِ زِيَادٍ صُرَّةٌ فِيهَا أَمْثَالُ النَّوَى عَلَيْهِ مَكْتُوبٌ: هَذَا نَبْتُ [فِي] زَمَانٍ كَانَ يُعْمَلُ فِيهِ بِالْعَدْلِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو قَحْذَمٍ ضَعِيفٌ.
ابو قحذم بیان کرتے ہیں: زیاد کے زمانے میں ایک تھیلی پائی گئی جس میں گٹھلیوں جتنی چیزیں تھیں اور ان پر یہ تحریر تھا۔ یہ اس زمانے کی پیداوار ہے کہ جس میں عدل پرعمل ہوتا تھا۔یہ روایت امام احمدنے نقل کی ہے۔ اور ابو قحذم نامی شخص ضعیف ہے۔
أَبِي قَحْذَمٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › A chapter on justice and oppression. · Hadith 9003
