مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ بَابُ مُلْكِ جَهْجَاهٍ] · حديث 9255
9255 - عَنْ عِلْبَاءٍ السُّلَمِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمْلُكَ النَّاسَ رَجُلٌ مِنَ الْمَوَالِي يُقَالُ لَهُ: جَهْجَاهٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت علبا سلمی رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے’’قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک ’’موالی“ سے تعلق رکھنے والا ، ایک شخص لوگوں کا بادشاہ نہیں بنے گا اور اس کا نام ’’جہجاہ ‘‘ہوگا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایسا راوی ہے جس سے میں واقف نہیں ہوں۔
رَسُولِ اللَّهِ ← عِلْبَاءَ السُّلَمِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › Chapter of the Kingdom of Jahjah] · Hadith 9255
