مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابٌ فِي أَئِمَّةِ الظُّلْمِ وَالْجَوْرِ وَأَئِمَّةِ الضَّلَالَةِ] · حديث 9219
9219 - وَعَنْ أَبِي الْأَعْوَرِ السُّلَمِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي شُحٌّ مُطَاعٌ وَهَوًى مُتَّبَعٌ وَإِمَامٌ ضَالٌّ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت ابو عورسلمی رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: مجھے اپنی امت کے بارے میں سب سے زیادہ اندیشہ اس بات کا ہے کہ کنجوسی کی پیروی کی جائے گی، نفسانی خواہش کے پیچھے چلا جائے گا اور گمراہ کرنے والے حکمران ہونگے۔ یہ روایت امام طبرانی اور امام بزارنے نقل کیا ہے اس کی سند میں ایسا راوی ہے جس سے میں واقف نہیں ہوں ۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي الْأَعْوَرِ السُّلَمِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › [Chapter on the Imams of Injustice and Unjust, and the Imams of Misguidance] · Hadith 9219
