مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابٌ فِي أَئِمَّةِ الظُّلْمِ وَالْجَوْرِ وَأَئِمَّةِ الضَّلَالَةِ] · حديث 9195
9195 - وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «صِنْفَانِ مِنْ أُمَّتِي لَا تَنَالُهُمَا شَفَاعَتِي: إِمَامٌ ظَلُومٌ غَشُومٌ وَكُلُّ غَالٍ مَارِقٍ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَرِجَالُ الْكَبِيرِ ثِقَاتٌ.
حضرت ابواامامہ رحمۃ اللہ ،علیہ رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میری امت کے دو قسم کے لوگوں کو میری شفاعت نصیب نہیں ہوگی، ظالم و جابر حکمران اور دین میں غلو کرنے والا وہ شخص جو (دین سے) نکل جائے‘‘ (لفظ "مارق‘‘ کا مطلب ملحد اور کافر بھی ہے)۔ یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اور کبیر کے رجال ثقہ ہیں۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › [Chapter on the Imams of Injustice and Unjust, and the Imams of Misguidance] · Hadith 9195
