مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ بَابٌ فِي عُمَّالِ السُّوءِ وَأَعْوَانِ الظَّلَمَةِ] · حديث 9183
9183 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «إِنْ طَالَتْ بِكَ حَيَاةٌ يُوشِكُ أَنْ تَرَى أَقْوَامًا يَغْدُونَ فِي سَخَطِ اللَّهِ وَيَرُوحُونَ فِي لَعْنَةِ اللَّهِ بِأَيْدِيهِمْ مِثْلُ أَذْنَابِ الْبَقَرِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: اگر تمہاری زندگی طویل ہوئی تو تم عنقریب ایسے لوگوں کو دیکھو گئے جواللہ تعالی کی ناراضگی میں صبح کریں گے اور اس کی لعنت میں شام کریں گے ان لوگوں کے ہاتھوں میں گائے کی دموں کی طرح کے کوڑے ہوں گے۔ یہ روایت امام بزار نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › Chapter on the workers of evil and the helpers of darkness] · Hadith 9183
