مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَا لِلْإِمَامِ مِنْ بَيْتِ الْمَالِ] · حديث 9171
9171 - وَعَنْ سَعْدِ بْنِ تَمِيمٍ - وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ - قَالَ: «قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا لِلْخَلِيفَةِ بَعْدَكَ؟ قَالَ: " مَا لِي، مَا رَحِمَ ذَا الرَّحِمِ وَأَقْسَطَ فِي الْقِسْطِ وَعَدَلَ فِي الْقِسْمَةِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت سعد بن تمیم رضی اللہ تعالی عنہ ، جنہیں صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے وہ بیان کرتے ہیں : میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ! آپ کے بعد والے خلیفہ کو کیا ملے گا؟ نبی اکرم نے ارشاد فرمایا: وہ جو مجھے ملتا ہے جب تک وہ رحم کے مستحق پر رحم کرتا ہے انصاف سے کام لے اور تقسیم کر تے ہوئے عدل کرے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
قُلْتُ ← وَعَنْ سَعْدِ بْنِ تَمِيمٍ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › [A door to the imam from the house of wealth] · Hadith 9171
