مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابُ لَا طَاعَةَ فِي مَعْصِيَةٍ] · حديث 9147
9147 - وَفِي رِوَايَةٍ: " قُمْ فَانْزِلْهَا ". فَأَبَى فَعَزَمَ عَلَيْهَا.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں :’’ تم اٹھو اور اس میں جاؤ ،اس شخص نے انکار کیا ،تواس امیر نے اس بارے میں تاکیدکی ‘‘۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › [Chapter There is no obedience in disobedience] · Hadith 9147
