مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابُ لُزُومِ الْجَمَاعَةِ وَطَاعَةُ الْأَئِمَّةِ وَالنَّهْيِ عَنْ قِتَالِهِمْ] · حديث 9123
9123 - وَعَنْ عَرْفَجَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «يَدُ اللَّهِ مَعَ الْجَمَاعَةِ، وَالشَّيْطَانُ مَعَ مَنْ خَالَفَهُمْ يَرْكُضُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عرفجہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: اللہ تعالی کا دست رحمت جماعت کے ساتھ ہوتا ہے اور شیطان اس شخص کے ساتھ ہوتا ہے جوان سے علیحدگی اختیار کرتا ہے اور وہ ٹھونگ مارتا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
رَسُولِ اللَّهِ ← عَرْفَجَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › [Chapter of the necessity of the congregation and obedience to the imams and forbidding their fighting] · Hadith 9123
