مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابُ لُزُومِ الْجَمَاعَةِ وَطَاعَةُ الْأَئِمَّةِ وَالنَّهْيِ عَنْ قِتَالِهِمْ] · حديث 9099
9099 - وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: " «اثْنَانِ خَيْرٌ مِنْ وَاحِدٍ، وَثَلَاثَةٌ خَيْرٌ مِنِ اثْنَيْنِ، وَأَرْبَعَةٌ خَيْرٌ مِنْ ثَلَاثَةٍ، فَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ فَإِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - لَمْ يَجْمَعْ أُمَّتِي إِلَّا عَلَى هُدَى» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ الْبَخْتَرِيُّ بْنُ عُبَيْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں: ’’دو ایک سے بہتر ہوتے ہیں اور تین دوسے بہتر ہوتے ہیں اور چار تین سے بہتر ہوتے ہیں تو تم پر جماعت کے ساتھ رہنا لازم ہے کیونکہ اللہ تعالی میری امت کو صرف ہدایت پر ہی اکٹھارکھے گا۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی بختری بن عبید ہے اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← اَبِیْ ذَرٍّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › [Chapter of the necessity of the congregation and obedience to the imams and forbidding their fighting] · Hadith 9099
