مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابُ إِكْرَامِ السُّلْطَانِ] · حديث 9087
9087 - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: «خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ فِي خُطْبَتِهِ: " أَلَا إِنِّي أُوشِكُ أَنْ أُدْعَى فَأُجِيبُ فَيَلِيَكُمْ عُمَّالٌ مِنْ بَعْدِي يَعْمَلُونَ مَا تَعْمَلُونَ وَيَعْمَلُونَ مَا تَعْرِفُونَ وَطَاعَةُ أُولَئِكَ طَاعَةٌ» ". قُلْتُ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَهُوَ بِتَمَامِهِ فِي أَئِمَّةِ الْجَوْرِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے خطبے کے دوران ہمیں یہ ارشادفرمایا:عنقریب میرا بلاوا آجائے گا اور مجھے جانا ہو گا میرے بعدتم لوگوں کے اہلکار ایسے آئیں گے جو عمل کریں گے جوتم عمل کرتے ہوگے اوروہ عمل کریں گے جسے تم معروف سمجھتے ہو تو ان لوگوں کی فرمانبرداری ہی میں فرمانبرداری ہے۔(علامہ ہیثمی فر ماتے ہیں) : میں یہ کہتا ہوں اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے مکمل روایت ظالم حکمرانوں سے متعلق باب میں ہے۔ اسی روایت امام طبرانی نےمعجم اوسط میں اپنے استادمد بن علی مروزی کے حوالے سے نقل کی ہے ۔ اور وہ ضعیف ہے۔
خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › [The door of honoring the Sultan] · Hadith 9087
