مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ بَابُ حَقِّ الرَّعِيَّةِ وَالنُّصْحِ لَهَا] · حديث 9075
9075 - وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ وَلِيَ أُمَّةً مِنْ أُمَّتِي قَلَّتْ أَوْ كَثُرَتْ فَلَمْ يَعْدِلْ فِيهِمْ كَبَّهُ اللَّهُ عَلَى وَجْهِهِ فِي النَّارِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحُصَيْنِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت معقل بن یار ڈیٹو نبی اکرم ا کا فرمانقل کرتے ہیں: جوشخص میری امت کے کسی بھی گروہ کانگران بنے گا خواہ ان کی تعدادکم ہو یا زیادہ ہو اور پھر وہ ان لوگوں کے بارے میں عدل سے کام نہ لے تو اللہ تعالی اس کو منہ کے بل جہنم میں ڈال دے گا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالعزیز بن حصین ہے اور وہ ضعیف ہے۔
مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › Chapter on Pastoral Rights and Advice for it] · Hadith 9075
