مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابُ الْوُزَرَاءِ] · حديث 9063
9063 - عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ وَلَّاهُ اللَّهُ مَنْ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ شَيْئًا فَأَرَادَ بِهِ خَيْرًا جَعَلَ لَهُ وَزِيرَ صِدْقٍ فَإِنْ نَسِيَ ذَكَّرَهُ وَإِنْ ذَكَرَ أَعَانَهُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ عائش صدیقہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشادفرمایا: جس شخص کو الله تعالی مسلمانوں کے معاملے میں سے کسی چیز کانگران مقر کرے اور پھر اللہ تعالی اس شخص کے بارے میں بھلائی کا ارادہ کرے تو اسے سچا وزیر عطا کر دیتا ہے اگر وہ شخص بھول جائے تو وہ وزیراسے یادکروادیتا ہے اور اگر اس (وزیر) کو یاد ہو تو وہ اس کی مدد کرتا ہے۔ یہ روایت امام اور امام بزار نے نقل کیا ہے۔ امام بزارکے رجال صحیح کےر جال ہیں۔
عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › [Cabinet door] · Hadith 9063
