مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابُ كُلُّكُمْ رَاعٍ وَمَسْؤُولٌ] · حديث 9051
9051 - وَعَنِ الْمِقْدَامِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «لَا يَكُونُ رَجُلٌ عَلَى قَوْمٍ إِلَّا جَاءَ يَقْدُمَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بَيْنَ يَدَيْهِ رَايَةٌ يَحْمِلُهَا وَهُمْ يَتْبَعُونَهُ فَيُسْأَلُ عَنْهُمْ وَيُسْأَلُونَ عَنْهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت مقدام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشادفرماتے ہوئے سناہے: جوبھی شخص لوگوں کا نگران بنے گا قیامت کے دن وہ ان لوگوں کے آگے چلتا ہوا آئے گا اس نے ایک جھنڈے کو اٹھایا ہوا ہوگا لوگ اس کے پیچھے ہوں گے اس شخص سے ان لوگوں کے بارے میں پوچھا جائے گا اور لوگوں سے اس کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن اسماعیل بن عیاش ہے اور وہ ضعیف ہے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← الْمِقْدَامِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › [The door of you are all shepherds and responsible] · Hadith 9051
