مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ وَلِيَ شَيْئًا] · حديث 9039
9039 - وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «يُجَاءُ بِالْإِمَامِ الْجَائِرِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَتُخَاصِمُهُ الرَّعِيَّةُ فَيُفْلَحُوا عَلَيْهِ فَيُقَالُ لَهُ: سُدَّ رُكْنًا مِنْ أَرْكَانِ جَهَنَّمَ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَغْلَبُ بْنُ تَمِيمٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں: قیامت کے دن ظالم حکمران کو لایا جائے گارعا یا اس کے ساتھ جھگڑا کرے گی اور اس کے خلاف ان لوگوں کو کامیاب قرار دیا جائے گا اور اس حکمران سے کہا جائے گا تم جہنم کے ارکان میں سے ایک رکن یاکو نے ) کو بھر دو۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی اغلب بن تمیم ہے اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › [A door among whom is something guardian] · Hadith 9039
