مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْخِلَافَةِ] ‹ بَابُ كَرَاهَةِ الْوِلَايَةِ وَلِمَنْ تُسْتَحَبُّ] · حديث 9027
9027 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْتَعْمَلَ رَجُلًا عَلَى عَمَلٍ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ خِرْ لِي؟ قَالَ: " الْزَمْ بَيْتَكَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ الْفُرَاتُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو کسی کام کا اہلکار مقرر کیا اس نے عرض : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ میرے لئے کسی ایک صورت کو اختیار کرلیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے گھر میں رہو۔یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی فرات بن ابوفرات ہے اور وہ ضعیف ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Succession] › Chapter on hatred of guardianship and to whom it is desirable] · Hadith 9027
